حکمران کرپٹ ہیں ، حکومت کرپٹ ہے

حکمران کرپٹ ہیں ، حکومت خراب ہے-
ادارے کرپٹ ہو چکے ہیں-
تعلیمی نظام تباہ ہو چکا ہے-
پورے ملک میں آوے کا آوہ ہی بگڑا ہوا ہے ۔
یہ ٹینڈر قدیر صاحب ہی کو دینا ہے، انھوں نے ایک لاکھ روپے کا تحفہ بھیجا ہے۔ لیجیے ۔ اس نے کہا-
بسمِ اﷲ کریں ! کام ہو جائے گا ۔ اس نے مسکرا کر رقم کا لفافہ پکڑا-
ہم حلال کماتے ہیں پھر بھی نہ جانے کیوں دعائیں قبول نہیں ہوتی ۔ اس نے کہا اور تقدیر مسکرا دی-
Muhammad Usman
About the Author: Muhammad Usman Read More Articles by Muhammad Usman: 2 Articles with 2167 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.