نریندر مودی ایک دھشتگرد ھے............

گجرات کے مسلمانوں کے قاتل اور دنیا بھر کے مسلمانوں کا قاتل نریندر مودی ھے مگر دنیا نے ایسی انکھوں پر پٹیاں باندھ رکھی ھے کھ ھر کو ئی کھ رھا ھے کھ اگر دنیا میں کو ئی شخص اچھا ھے تو وه صرف مودی ھے اور مجھے مودی کو مودی کھتے ھوۓ شرم آتی ھے اور میری زبان رکھ جاتی ھے کھ میں ایک دھشتگرد کو کوئی اور نام سے پکارو .دنیا جانتی ھے کھ مودی دھشتگرد اور مسلمانوں کا قاتل ھے مگر اپنے مفادات کی خاطر وه ایک قاتل کو بھی اپنا دوست سمجھتے ھیں . خاص طور پر سعودی عرب نے تو مسلمانوں کی عزت کا جنازه نکال دیا .ایک طرف وه نریندر مودی کو سعودی عرب کے سب سے بڑے اور شاھی اعزاز سے نوازتے ھے جوکھ سعودی عرب نے پاکستان کے کسی سربراه کو نھیں دیا اور دوسری طرف اسرائیل جوکھ انڈیا کی طرح عالم اسلام کا سب سے بڑا دشمن ھے اس سے تجارت بڑھانے کی بات کر رھاھے اور افغانستان جس کےلئے سب سے زیاده قربانیاں پاکستان نے دی ھے وه پاکستان کو اپنا اصل دشمن اور مسلمانوں کے کو دوست کھ رھاھے اور جس طرح کا ظلم مودی نے پاکستان میں کیا اور آرمی پبلک سکول کے سینکڑوں بچوں کو شھید کیا اور پورے پاکستان میں اگر دھشتگردی ھوئی ھے تو وه مودی نے کی ھیں اور پاکستان کو سب سے زیاده نقصان مودی نے دیا ھے اور آرمی چیف کو چاھئیے کھ ملک کی خاطر انڈیا کے سفیر کو ملک بدر کروں اور کلبھوشن یادیو کو پھانسی دو کیونکھ یھ قوم اب مودی کے اور ظلم کو برداشت نھیں کرپاۓگی .مودی پاکستان کو برباد کرنے کے درپے ھیں . تمام دوستیاں ختم کرو انڈیا کے ساتھ تو اور کچھ نھیں ھوگا آخر میں گو مودی گو اور گو انڈیا گو

muhammad adil khan
About the Author: muhammad adil khan Read More Articles by muhammad adil khan: 11 Articles with 9900 views Hey I'm adil from swabi .its my dream to writes on everthings. .. View More