گاؤ ماتا کی جمہوریت

صرف پاکستان میں جمهوریت کو ھندوستان کی گاؤ ماتا کی طرح پاکستان کی عوام پر مسلط کیا گیا جس میں سیاستدان اور حکمران اپنی کی گئی بد اعمالیوں , چوریوں اور ڈکیتیوں پر پرده ڈالنے کے لئے اس گاؤ ماتا کا سہاره لیتے هیں اور عوام کو کهتے هیں که اس گاؤ ماتا کا پیشاب پیو تم پوتر هو جاؤ گے اور اگر تم نے اس گاؤ ماتا کو زبح کرنے کی کوشش کی تو هم تمهیں ماڈل ٹاؤن میں مارے گئے 100 لوگوں, فیصل آباد میں شهید کئے گئے حق نواز , ڈسکه میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والے دو وکلاء کے قتل اور ڈی چوک میں نهتے عوام کو قتل کرنے والوں کی طرح نست و نابود کر دیں گے اب فیصله عوام نے کرنا هے که انهیں اس گاؤ ماتا کا پیشاب پی کر مر مر کر جینا هے یا پھر شهیدوں کی طرح علم و بغاوت کرکے اس گاؤ ماتا کو زبح کرکے اپنی جان چھڑانی هے
اوپر دی گئی تحریر میری تخلیق کرده هے
اور میری ذاتی آراء پر مبنی هے نه که کسی پر مسلط کی گئ هے- شکریه
فقط ایک عرض
قتیل میں نے اس شخص سا منافق نهیں دیکھا
جو ظلم تو سهتا هے پر بغاوت نهیں کرتا

میری کتاب سے انتساب ازخود احسن نواز