یوسی براؤزر نے پاکستانی صارفین کیلئے Android اپ ڈیٹ جاری کر دی

دنیا کے سب سے بڑے موبائل براؤزر یوسی ویب ،جو پاکستان میں 35فیصد مارکیٹ شئیر رکھتا ہے،نے اپنے پاکستانی صارفین کیلئے اینڈرائیڈ اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔
 

image


یہ اپ ڈیٹ کسی بھی موبائل براؤزر کی جانب سے پاکستانی صارفین کے استعمال ورجحان کو مد نظر رکھتے ہوئے پہلی بار جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے اپ ڈیٹ کے تحت اب پاکستانی صارفین اپنی پسند اور استعمال کے لحاظ سے اپنے انٹرنیٹ استعمال کہ بہترین اور مزید تیز رفتاری سے چلا سکتے ہیں جیسے نیوز ہیڈلائین، کرکٹ، میوزک، وڈیوز وغیرہ۔

اس بارے میں یو سی ویب کے ڈائریکٹرکینی یی kenny Ye نے بتایا یوسی براؤزر کلاؤڈ کمپیوٹنگ متعارف کروانے والا پہلا موبائل براؤز رہے۔
 

image


اس نئے اپ ڈیٹ کے ذریعے ہم اپنے پاکستانی صارفین کو تیز رفتار اور قابل اعتماد انٹرنیٹ سرفنگ مہیا کریں گے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

UCWeb, maker behind world’s No.1 third-party mobile browser with 35.3 market share in Pakistan (as of January 2016 per StatCounter), released the biggest update in last one year to its mobile browser for Pakistani Android users.