علی ظفر ایشیاء کے تیسرے پرکشش مرد٬ پہلا کون؟

مشہور پاکستانی گلوکار اور فنکار علی ظفر ایشیا کے تیسرے پرکشش ترین مرد قرار پائے ہیں- علی ظفر کو یہ اعزاز ایک سالانہ برطانوی سروے کے نتیجے میں حاصل ہوا ہے- اس سروے میں پہلی پوزیشن سابق پاکستانی نژاد گلوکار زین ملک نے حاصل کی ہے-
 

image


سال 2015 کے پرکشش ایشیائی مردوں کے حوالے سے اس سروے کا انعقاد لندن کے اخبار ایسٹرن آئی نے کیا-

اس سروے کے نتیجے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے زین ملک فہرست میں سب سے کم عمر پرکشش مرد بھی قرار پائے ہیں جبکہ فہرست میں دوسری پوزیشن بھارتی اداکار ریتھیک روشن کی ہے اور تیسری علی ظفر کی-
 

image


دس سرفہرست ایشیائی پرکشش مردوں میں پاکستانی اداکار فواد خان بھی شامل ہیں جبکہ دیگر میں سلمان خان، شاہد کپور اور شاہ رخ خان کو شامل کیا گیا ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

According to a poll conducted by UK-based newspaper Eastern Eye, Zayn Malik won the coveted title of the Sexiest Asian Man and is the youngest to top the list. He was followed by last year’s winner Hrithik Roshan, and Ali Zafar — winner of the 2013 list — held onto his 2014 position and came in third.