محمد قلی قطب شاہ ..

محمد قلی قطب شاہ : (1580 - 1611) سلطنت
قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دارالسلطنت گولکنڈہ تھا۔ انہوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دارالسلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا گیا۔
تاریخ ترميم
سلطان محمد قلی قطب شاہ، ابراہیم قلی قطب شاہ کے فرزند تھے۔ انہوں نے شہر حیدر آباد دکن کی تعمیر کی۔ ان کی (پہلی) راجدھانی گولکنڈہ سے شہر حیدرآباد کو منتقل کیا۔ شہر حیدر آباد کی تعمیری ڈیزائن ایرانی آرکٹکٹوں سے کی گئی۔
شہر حیدرآباد کو حضرت امام علی رضی اللہ کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اکثر لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ شہر حیدرآباد دلیروں کا شہر ہے۔
محمد قلی قطب شاہ نے 1591 ء میں شہر حیدرآباد کے درمیان چار مینار کی تعمیر کروائی۔
ادب ترميم
سلطان قلی قطب شاہ عربی، فارسی اردو اور تیلگو زبانوں میں ماہر تھے۔ ان کی شاعری فارسی اور اردو زبانوں میں ہے۔ اردو شاعری کا دیوان “کلیات قلی قطب شاہ مشہور ہے۔ اور ان کو پہلا صاحب دیوان (اردو) مانا جاتا ہے۔
 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 308 Articles with 430064 views I am honest loyal.. View More