دنیا کا طویل ترین اور مختصر ترین روزہ

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز آج بروز جمعہ سے ہوچکا ہے اور یہاں روزے کا دورانیہ 15 گھنٹے سے کچھ زائد ہے- لیکن ہم آپ کو آج دنیا کے سب سے طویل ترین اور مختصر ترین روزوں کے بارے میں بتائیں گے-
 

image


دنیا کا سب سے طویل روزہ آئس لینڈ کے علاقے ریکجاوک میں رکھا جارہا ہے اور اس علاقے میں روزے کا دورانیہ 21 گھنٹے اور 57 منٹ ہے- یہاں سحری کا اختتام 2 بچ کر 3 منٹ پر ہوتا ہے جبکہ روزے کھلنے کے اوقات آدھی رات کے ہیں-
 

image

ٹھیک اسی طرح دنیا کا سب سے مختصر روزہ چلی کے شہر پیونٹا اریناز میں رکھا جارہا ہے جس کا دورانیہ 9گھنٹے اور 43 منٹ ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

Ramadan is the holy month for Muslims worldwide and one of the five pillars of Islam, which is observed as a sacred month of praying and fasting from before Fajr (Dawn) to Maghrib (sunset). According to Islamic teachings, Muslims should observe Ramadan after the visual sightings of the crescent moon, which is generally announced by the Ministry of Islamic Affairs.