دنیا کا سب سے چھوٹا ڈرون٬ جیب میں رکھ لیں

سائنس دانوں ایک ٹیم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ترین ڈرون تیار کرلیا ہے اور یہ ڈرون اس حد تک چھوٹا ہے کہ آپ اسے باآسانی اپنی جیب میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ اس ننھے اور جدید ڈرون کا نام اسکائی نینو رکھا گیا ہے-

اس ڈرون کی لمبائی صرف دو انچ جبکہ وزن 11.9 گرام ہے۔ اس کے علاوہ ڈرون کے رات میں اڑنے کے لیے اس پر ایک ایل ای ڈی لائٹس بھی نصب کی گئی ہیں-
 

image


ڈرون میں 100mAh پاور کی بیٹری نصب ہے جسے چارج ہونے میں 30 منٹ کا وقت درکار ہوتا ہے- اس کے بعد یہ ڈرون 7 سے 8 منٹ تک اڑ سکتا ہے-

مخلتف اقسام کے کرتب دکھانے والے اس ننھے ڈرون کو گھر کے اندر اور باہر دونوں طرف کنٹرول کیا جاسکتا ہے-
 

image

اس ڈرون کو فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جبکہ اس کی رعایتی قیمت 34.99 ڈالر مقرر کی گئی ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

Drones are like the new black in the field of technology. From delivering pizzas to taking selfies, these small unmanned aerial vehicles are slowly taking over the world by storm. They vary in shape, sizes, and features. But, one that can fit in your pocket? With dimensions measuring less than 2-inches at 1.57" x 1.57" x 0.87", Skeye Nano Drone is the world’s smallest precision-controlled quadcopter.