معاشرے میں میڈیا کے مثبت اثرات

زرائع ابلاغ تعلیمی ترقی کے لئے سب سے موثر زریعہ ہے۔ اس زریعے سے معاشرے میں تعلیم عام ہورہی ہیں ۔خواندگی شرح میں اضافہ ہورہا ہے انسانی شعور میں اضافہ ہورہا ہیں ۔میڈیا کے زریعے سے ہر قسم کی معلومات حاصل ہوسکتی ہیں یہ معلومات مذہبی ،سیاسی ،تعلیمی ،سائنسی ،ٹیکنالوجی سے متعلق کھانے پکانے کے پروگرامز وغیرہ کے زریعے نوجوان خواتین میں کھانے پکانے کا شوق پیدا کررہی ہیں جو خواتین صاحب حیثیت گھرانوں سے تعلق رھتی ہیں وہ بھی اس میں دلچسپی لیتی ہیں ۔ اور ان میں بھی اپنے گھر کے کھانے خود پکانے کا شوق پیدا ہورہا ہیں ۔دوسری بات میڈیا کے زریعے علماء دین اپنے مذہب کی تبلیغ کررہے ہیں اور عوام کو مذہبی معلومات فراہم کررہے ہیں تاکہ لوگوں کو دین فقہی ،فقہ اسلامی اور دوسرے دینی مسائل سے آگاہ کرنے کا زریعہ بھی بنا ہیں۔میڈیا کے زریعے معاشرے کے بے روز افراد کو ملازمت کے حصول میں بہترین زریعے ہے لاکھوں قارئین چھٹی کے دن کے اخبارات کے اشتہارات کے زریعے ملازمت حاصل کرتے ہیں آج کل سوشیل ویب سائٹس مثلا فیس بک، ٹیوٹر وغیرہ کو بھی ملازمت تلاش کرنے کا زریعہ بنا رہے ہیں ۔میڈیا کے زریعے کوئی خبر مثلا گمشدگی کی اطلاع آنا فانا پورے ملک میں پھیلا دیتے ہیں جس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ گمشدہ شے کو تلاش کرنے میں اتنا محنت کرنا نہیں پڑتا ہیں ۔گم شدہ بچوں کو بھی میڈیا کے زریعے اطلاع گمشدگی کا خبر دیتے ہیں اور اسی طرح ہمارے میڈیا والوں نے کئی بچو ں کو اپنے گھرانوں تک واپس کی ہیں ۔میڈیا کے زریعے ہر قسم کے تفریحی معلومات ،تعلیم ہم تک پہنچ سکتا ہیں ۔لہذا معاشرے کا ہر فرد دلچسپی کے مطابق میڈیا سے استفادہ حاصل کرتا ہیں ۔کمپیوٹر پر بیٹھ کر لاکھوں کی تعداد میں ویب سائٹس موجود ہیں جو ہمارے ایجوکیشن سسٹم میں بھی استعمال کیا جاسکتاہیں ۔قرآن مجید کو پڑھنے اور سمجھنے کے لئے بھی بہت سارے ویب سائٹس موجو د ہیں اسی طرح ہر زبان قرآن کی تفسیر اور ترجمعہ کے ساتھ انٹرنیٹ پر دستیاب ہوتا ہیں ۔میڈیا کا کردار الیکشن کے دنوں میں بہت موثر ہوتا ہیں جب ملک میں سیاسی تبدیلی آنے والی ہو تو انتخابات کے نتائج بھی لمحے لمحے کی خبریں عوام تک فرام کرتی ہیں ۔میڈیا نے معاشرے میں منفی بنیا دپر تعصب کو ختم کیا ہے اب والدین لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کو بھی اہمیت دیتے ہیں اور میڈیا پر مسلسل لڑکیوں اور لڑکوں کے برابر حقوق کے باتیں ہوتی رہتی ہیں ۔میڈیا کے اس رول سے صرف شہروں میں نہیں بلکہ دہیاتوں میں بھی اس کے اثرات مرتب ہوئے ہیں اور لڑکیوں کے لئے بھی تعلیم کے دروازے کھل رہے ہیں ۔میڈیا کے زریعے قومی دنوں کے اہم موقعوں پر اہم کردار ادا کرتے ہیں ٹی وی ،ریڈیو اور دوسرے زرائع سے عوام تک مختلف پرگرامز پیش کیے جاتے ہیں ۔جس سے عوام تک معلومات فراہم ہوتا ہیں ۔۔میڈیا کے زریعے آج کل خصوصا طالبعلم بہت ہی مستفید ہوسکتے ہیں ہر طرح کے انفارمیشن ویب سائٹس کے زریئے فراہم کرتا ہیں ۔ میڈیا کے زریعے غریبوں اور نادانوں کی آواز عوام تک پہنچ سکتی ہیں یا کسی کے ساتھ ظلم ہوا ہے تو وہ میڈیا کے زریعے ایوانوں تک مظلوم کی آواز پہنچاسکتے ہیں-

میڈیا کے زریعے آپ جہاں کہی بھی ہو آپ ملک ،شہر اور بیرون ملک کے حالات سے باآسانی طور پر باخبر رہ سکتے ہیں ۔مثلا اگر کسی جگہ پر کوئی سانحہ رونما ہوتا ہیں تو ایس ام ایس SMSکے زریعے آپ کو فوری طور پر اپ ڈیٹس ملتے رہتے ہیں اور آپ گھر میں بیٹھ کر پورے دنیاکی معلومات لے سکتے ہیں ۔
Kumail Hassan
About the Author: Kumail Hassan Read More Articles by Kumail Hassan: 5 Articles with 5630 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.