ماسٹر پلان کا فزیکل سروے ‎

پاکستان کا تجارتی حب ہونے کی وجہ سے جہاں کراچی کو اشیا میں بنیادی اہمیت حاصل ہے وہیں اس کے مسائل بھی اہمیت کے حامل ہیں .اس کے لئے کراچی کے لئے ایک ماسٹر پلان بنایا گیا جسکو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے فزیکل سروے کاکام شروع کیا گیا .یہ پلان ٢٠٠٧ میں منظور کیا گیا جس میں ٢٠٢٠ تک کے لئے منصوبہ بندی کی گئی تا کے شہر کو موجودہ مسائل سے نکالا جاسکے فیزیکل سروے کے ذریعے ٹاؤن سیکشنز کے ڈائریکٹرز ،کو ہدایت دی گیں کے فیزیکل سروے کو ٣٠ دن کے اندر مکمل کیا جائے اس کے تحت سروے فارم دیا جاےگا جس میں قطعہ عرا ضی کی معلومات ،محل وقوع ،اور اہل خانہ کی تعداد لکھی جاےگی .دیکھا جائے تو اس ماسٹر پلان کی کراچی کے ساتھ ساتھ حیدرآباد ،،میرپورخاص ،،لاڑکانہ میں اشد ضرورت ہے .ملک کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر اس سروے پر عمل درآمد بوہت ضروری طَلےکِن١ ٢ مارچ کے بعد سے اب تک ٢٤ دن گزر چکے ہیں ،صرف یہ ہوا ہے کے غیر قانونی تعمیرات کو ماسٹر پلان کا حصّہ بناتے ہوئے مسمار کیے جا نے کا عمل جاری ہے ،لیکن اب تک کسی علاقه سے اس سروے کی اا طلاعا ت نہیں ملیں اگر مزید کوتاہی نہ کی گئی توشر پسند عناصر کی مختلف علاقوں میں موجودگی کے ذریعے ہماری خفیہ ایجنسی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو معلومات مل سکتی ہیں...لیکن اس معملے میں دیکھنے میں نہیں ارہا ہے صوبائی حکومت اور شہری انتظامیہ کی جانب سے اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہہے اور یہ کام شروع کیا جاچکا ہے تو اوم کی علم میں لانے کی ضرورت ہے تا کے عوا م اپنے ضروری قوائف مکمل کرسکیں-
Sumaira Qureshi
About the Author: Sumaira Qureshi Read More Articles by Sumaira Qureshi: 11 Articles with 7357 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.