پیٹرول کی قیمتوں پر رحم ‎

یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا ،جب کہ مارچ کے مہینے میں کمی نے کوئی ریلیف عوام کو نہیں دیا تھا تو اب کیا فائدہ ہوگا ؟ہم جانتے ہیں پیٹرول کی ١٢ بائی پروڈکٹس ہیں جب پیٹرول کی قیمت کم ہوتی ہے تو ان مصنوعات کے نرخ بھی کم ہوتے ہیں لیکن خام مال کی مصنوعات ہونے کی وجہ سے ،اگر مصنوعات کے نرخ کم بھی ہوں تو کم قیمتوں کا پتا نہیں چلتا ،بات وہیں آتی ہے نہ پہلے فائدہ ہوا تھا تو ابتو فائدے کا سوال ہی پیدا نہی ہوتا ،نقل و حمل کے کرایوں میں اگر کمی کردی جائے توعوام کو مطلب بھی ریلوے، ٹیکسیوں کے کم کرائے سے ہی ہوتا ہے اسکی وجہ ہے کہ پاکستان میں کرایوں کی کوئی ریگولرٹی ایجنسی موجود نہی ہے .یہی اگر نقل و حمل کے کرایے (چوں کے صوبائی حکومتوں کا فیصلہ ہوتیں ہیں اور فری مارکیٹ میں شامل نہی ہوتے )بھی وفاقی حکومتوں کے اوپر چوڑے جانے والے فیصلوں میں چھو ڑے جائیں اور فری مارکیٹ میں شامل کردیا جائے تونتایج قدرے بہتر آیین لیکن شرح سود کی ٥ سے ٧ %تک بڑھا کر عوام پر قیمتوں کو بڑھا کر بوجھ اور پریشانیوں میں ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

Sumaira Qureshi
About the Author: Sumaira Qureshi Read More Articles by Sumaira Qureshi: 11 Articles with 7400 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.