گوگل نے USB کمپیوٹر متعارف کروا دیا

حال ہی میں گوگل اور تائیوان کی ٹیکنالوجی کمپنی اسوس کی جانب سے USB کمپیوٹر متعارف کروایا گیا ہے۔ گوگل کے مطابق اس USB کو کسی بھی ڈسپلے ڈیوائس کے ساتھ منسلک کر کے اسے کمپیوٹر میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

 

image


گوگل اپنی اس کم قیمت 'اسوس کروم بِٹ' کو رواں سال کے وسط میں ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتا ہے-

گوگل کا کہنا ہے کہ 'کروم بٹ' چھوٹے حجم کا ایک مکمل کمپیوٹر ہے جو جلد ہی مارکیٹ میں سو ڈالر سے کم قیمت پر دستیاب ہو گا۔
 

image

گوگل کا اپنے بلاگ میں اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ یہ USB کمپیوٹر موجودہ دور کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کا ایک بہترین نعم البدل ہے اور یہ اسکولوں اور کاروبار کرنے والوں کے لیے ایک انتہائی مفید مفید ڈیوائس ثابت ہوگی-
YOU MAY ALSO LIKE:

Google just introduced a whole new kind of Chrome OS computer—a dongle that plugs into any HDMI-equipped display. It’s called a Chromebit, and it isn’t your run-of-the-mill streaming stick. For under $100, you’re looking at a full computer that plugs right into your TV.