سعید اجمل کو کلین چٹ مل گئی

پاکستان کرکٹ جو گزشتہ کچھ عرصہ سے بحران کا شکار ہے وہی ایک اچھی خبر بھی پاکستانیوں کو ملی ہے کہ سعید اجمل کے مشکوک باؤلنگ ایکشن کو قانونی قرار دے دیا گیا ہے-
 

image


سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو قانونی آئی سی سی کی جانب سے قرار دیا گیا ہے- جس کے بعد اب سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن مشکوک نہیں رہا-

تاہم ابھی اس بات کا فیصلہ نہیں کیا گیا کہ سعید اجمل ورلڈ کپ 2015 میں شرکت کر سکیں گے یا نہیں-

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan bowler Saeed Ajmal has been official cleared by International Cricket Council (ICC) to bowl in the international matches after he cleared an bowling test which was held in Chennai last month. Bangladesh right-arm off-break bowler has also been cleared by ICC.