حو صلے چٹا نوں سے ہو نے چا ہیں

عز یز قا ر ئین ا کرا م یہ سچ ہے کہ سا نحہ پشا ور جیسا وا قع پا کستان کی تا ر یخ کا بد تر ین وا قع ہے ہما ر ی آ نکھو ں نے پا کستان کی تا ر یخ میں ا یسے دل د ہلا د ینے وا لے منا ظر نہ د یکھے تھے ہما رے کا نو ں نے ا یسی ہو لنا ک کہا نیا ں نہ سنی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔مگر ذرا ان بچو ں اور وا لد ین کا حو صلہ تو د یکھیں جو دو با رہ ا سکول کھلنے پر علم کا پر چم بلند کر نے آ ئے ہیں وہ لنگڑا تی ہو ئی معصوم کلیا ں ہمیں پیغام د ینے آ ئی ہیں کہ ہما رے حو صلے چٹا نو ں سے بھی بلند ہیں اب ہم پر کا ری ضرب لگا نے وا لا منہ کی کھا ئے گا ان بچو ں کو اسکول میں دو با رہ د یکھنے سے پہلے میرا بھی یہ ہی حال تھا جو آپ لو گو ں کا ہے ا یسا معلوم ہو تا تھا جیسے کہ پو رے و جود پر ا یک سکتہ طاری ہو چکا ہے لفظ بھی خا مو ش سے ہو گئے تھے قلم بھی چلنے سے ا نکا ری تھا یقین جا نیئے کئی بار اس مو ضو ع پر لکھنا چا ہا مگر وہ پھول سے چہر ے میر ی آ نکھو ں کے سا منے آ نے لگتے ان کی خا موش تصا ویر چیخ چیخ کر سوا ل کر تی ہو ئی نظر آ ر ہی تھی کیا ڈا کٹر بننا گنا ہ ہے ۔۔۔۔۔۔؟ کیا ا نجینیر بننا گنا ہ ہے۔۔۔۔؟کیا اسلام میں کھلا ڑی بننا گنا ہ ہے یا فو جی تر بیت حا صل کر نا گنا ہ ہے کیا یہ لو گ کلمہ پڑ ھنے وا لے لو گ تھے نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ دل نہیں ما نتا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ و ہی لو گ ہو ں یہ ا سی کی ا مت میں سے ہو ں جو حا لت جنگ میں در ختو ں اور پو دو ں کو بھی نقصان نہ پہنچا تے تھے جو بچو ں کو پھو لو ں سے تشبیح د یتے جو کہ ا بھی فر شتو ں کی آ غوش میں پل ر ہے تھے کیا وہ ان بچو ں کی گوا ہی نہ د یں گے کہ آ خر ان نے گنا ہ پو دو ں کا کیا قصور تھا جو ا بھی تنا ور در خت بھی نہ بنے تھے اس سے ز یا دہ بز دلی اور کیا ہو گی کہ تم پھو لو ں کو مسل کر خوش ہو لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر میر � عز یزو شب کٹ گئی اب چرا غ بجھا د ینا چا ہیئے اب ہمیں رو نا دھو نا بند کر کے ا پنی عا د تو ں اور ا پنی فطرت کو بد لنا ہو گا ہمیں د نیا کو بتا نا ہو گا کہ ہما رے بچے شہید و ں کی صف میں شا مل ہو چکے ہیں اور ہم ا پنے شہید و ں پر ما تم نہیں کر تے کچھ فتنہ پرور لوگ کہتے ہیں کہ یہ مسلا نو ں کا کیا د ھرا ہے وہ مجھے جوا ب د یں جس نے ذرہ سا بھی ا سلام کا مطا لعہ کیا ہے کیا وہ ا پنے بچو ں کا قتل کر سکتا ہے تم کیو ں خود کو ر سوا کر نے پر تلے ہو ئے ہو کیو ں مسلما نو ں میں فتنہ پیدا کر ر ہے ہو میر ے تو خیال میں ا یسی بے ہو دہ با تیں کر نے وا لو ں نے نہ تو ا سلا م پڑ ھا ہے اور نہ ہی لفظ مسلما ں سے وا قف ہیں جب بھی پا کستان میں کو ئی دل سوز یا ہو لنا ک د ھما کہ یا وا قعہ پیش آ تا ہے تو منا فقو ں کا ا یک ٹو لہ یا تو مو لو یو ں پر چڑھ دو ڑتا ہے یا پھر مد ر سو ں پر یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ طا لبان ا نگلش یو نیور سٹیو ں اور ا مر یکن ا سکو لو ں سے ہی نکلتے ہو ں میں نے تو ا کثر پا کستا نی مد ر سو ں میں د یکھا ہے و ہا ں سے فا ر غ ا لتحصیل طلبہ صیحیع طر یقے سے پتھر بھی نہیں ما ر سکتے ہتھیا ر چلا نا تو دور کی با ت ہے دو ستو ۔۔۔۔۔۔۔۔! ا پنے ذ ہنو ں کو غیر جا نبدا ری سے سو چنے کا مو قع تو دو مجھے یقین ہے پھر نہ تو کو ئی دیو بند ی پر ا لزا م لگا ئے گا نہ ا ہل حد یث پر نہ بر یلو ی پر ہم سب مسلما ن ہیں اور پیچھے سے وار کر نے وا لا کو ئی کا فر ہی ہو سکتا ہے آ یئے کفا ر کا مقا بلہ کر یں اور کفار کا مقا بلہ کر نے کے لیئے ہما رے حو صلے چٹا نو ں سے ہو نے چا ہیئں۔۔۔۔۔۔!
naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 151500 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.