پاکستان: دنیا کی سب سے بھاری مچھلی دریافت

صوبہ بلوچستان کے ضلع اورماڑا کے ایک سمندر سے ماہی گیروں نے ایسی مچھلی دریافت کی ہے جو اس سے قبل کبھی پاکستانی سمندروں میں نہیں دیکھی گئی- یہ مچھلی ماہی گیروں کی معمول کی سرگرمیوں کے دوران دریافت ہوئی-
 

image


اس سن فش نامی مچھلی کا شمار دنیا کی سب سے بھاری مچھلیوں میں ہوتا ہے- اس مچھلی کی لمبائی 1.8 میٹر تھی جبکہ اس کا وزن تقریباً 450 کلو گرام تھا-

ماہی گیروں نے مچھلی کے جال میں آنے کے 20 منٹ بعد ہی اس نایاب نسل کی افزائش کے لیے اسے واپس سمندر کے حوالے کر دیا-

YOU MAY ALSO LIKE:

BALOCHISTAN: An extremely rare breed of fish called the Ocean Sunfish was found by fishermen in Pakistan’s waters for the first time. The fishermen released it back into the sea upon realising the special rarity and uniqueness of the breed.