سال 2015: ایپل کے 3 نئے آئی فون

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل گزشتہ دو سالوں سے ہر سال 2 آئی فون متعارف کرواتی آرہی ہے جیسے کہ سال 2013 میں آئی فون فائیو ایس اور آئی فون فائیو سی متعارف کروایا گیا اور اسی طرح سال 2014 میں آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس متعارف کروایا گیا-
 

image


لیکن سال 2015 میں ایپل کی جانب سے 2 نہیں بلکہ 3 آئی فون متعارف کروائے جانے کا امکان ہے-

ایک بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ںئے آئی فون کی اسکرین خم دار ہوگی جبکہ پروسیسر پہلے سے زیادہ تیز رفتار ہوگا اور اس کا سائز 4 انچ ہوگا- اس آئی فون کا ڈیزائن کسی حد تک آئی فون فائیو ایس کے قریب تر ہوگا-
 

image

مذکورہ نئے آئی فون کے علاوہ مارکیٹ میں آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس کے بھی دو نئے ماڈل متعارف کروائیں جائیں گے-
YOU MAY ALSO LIKE:

The iPhone 6 and iPhone 6 Plus smartphones from Apple are quite the rage, but it seems that come 2015, the company is gearing to up the ante with an iPhone 6S mini. Apple is allegedly looking to release not two but three iPhones next year! That's correct. According to Timothy Arcuri, an analyst at Cowen and Company, Apple is working on a 4-inch model of the iPhone which it will likely release in 2015.