ڈالروں کی بارش اور لوگوں کی کارستانیاں

ہانگ کانگ میں اس وقت اچانک متعدد لوگوں کی قسمت ایک ساتھ جاگ اٹھی جب کرنسی منتقل کرنے والی گاڑی سے لاکھوں ڈالرز سے بھرا باکس سڑک پر جا گرا اور سڑک پر ہر طرف ڈالر ہی ڈالر دکھائی دیتے تھے-
 

image


ایسے میں لوگوں نے سڑک پر پھیلے لاکھوں ڈالرز کو سمیٹا تو ضرور لیکن صرف اپنے لیے-

20 لاکھ ڈالرز سے بھرا ڈبہ سڑک پر الٹنے کی دیر تھی کہ لوگوں نے اپنی چلتی گاڑیاں روک کر ان ڈالر پر ہاتھ صاف کیا-
 

image

اگرچہ چند لمحات میں ہی پولیس وین اور موجود عملے نے ٹریفک کو رکوا کر ڈالر جمع کرنا تو شروع کردیے لیکن پھر بھی اس دوران جو جتنا حاصل کرسکا لے اڑا-
YOU MAY ALSO LIKE:

This was the scene when more than £1.25million in cash spilled out of an armoured van in Hong Kong - sparking a frenzy as passers-by tried to get their hands on the notes. Traffic ground to a halt on busy Gloucester Road in central Hong Kong as taxi drivers rushed out of their cars to make a grab for the hundreds of banknotes scattered over the busy multi-lane highway.