آ رمی چیف کا دورہ امر یکہ

پا ک فو ج کے سر برا ہ جنر ل راحیل شر یف کا دورہ امر یکہ ، امر یکی سینٹ و آر مز فو رسز کی کمیٹی کے ارکان سے ملا قا تیں ،پا ک افغان تعلقات اور بھا رتی سرحد سیزفائر لا ئن کنٹر ول کی بد ستور خلا ف ورزی پر تبا دلہ خیال شعبہ تعلقا ت عامہ کے سر براہ آ ئی ایس پی آر نے امر یکی سینٹر سے بھی ملا قا ت کی راحیل شریف نے دو ٹو ک الفاظ میں کہا کہ داعش کا پا ک افغا ن سر حد پر سا یہ بھی نہیں پڑھنے دیں گئے بلا تفر یق کا روائی جا رہے گئی آپر یشن ضر ب عضب میں کا میا بیوں کے بعد آپر یشن خیبر میں طالبا ن کو نست نا بو د کر دیا ہے آخر ی دہشتگر د تک آپر یشن جا ری رہے گا نہ صرف شما لی و جنو بی وزیر ستان بلکہ پو رے ملک میں اور افغا ن سر حد میں افغا ن قیا دت و فو رسز کے ساتھ مل کر دہشتگر وں کو ختم کر کے دم لیں گئے راحیل شر یف نے امن کے بارے میں کہا آپر یشن کے دوران امن کے مسا ئل پیدا ہو ئے تاہم بہت جلد امن واپس لوٹ آئیگا ملک پا کستان میں دہشتگر دی کے نا سور کا خا تمہ ہو جا ئیگا اس کے علا وہ پا ک افغا ن سر حد ،پا ک و بھا رت سرحد پر سیز فائر کے با رے میں بھا رت کی سیزفائر کی خلاف ورزی کے نکتہ کو بھی فو ج کے سر براہ راحیل شر یف نے نہا یت احسن طر یقہ سے امر یکی سینٹ کمیٹی کے سامنے اٹھا یا اور بر وز بد ھ بھی سرحد پر بھا رت کی طر ف سے ما رٹر گولہ باری سے ایک شخص کے زخمی ہو نے کی تصد یق شد ہ اطلا عات ملی ہیں جو کہ بھارت کی ہٹ دھر می اور خطہ میں مسلسل اشتعال پھیلا نا ہمیشہ اس کا وطیرہ رہا ہے مزید فو ج کے سر براہ راحیل شر یف کا کہنا تھا کہ اب طالبا ن دو بارہ پا کستان میں اپنا نیٹ ور ک فعا ل نہیں بنا سکیں گئےِ کاا لعد م تحر ک طالبا ن حقا نی نیٹ ورک کے خلاف پورے ملک میں کا روائیاں جا ری رکھیں گئے تاہم آرمی چیف کا کہنا ہے کہ دورہ امر یکہ ان کا نہا یت ہی کا میاب رہا امر یکہ نے دہشتگر دی کے خا تمہ کے خلاف تعاون کیا اور امر یکی سینٹر ز نے پا کستان فو ج کے آپر یشن جو کہ دہشتگر دی کے خلاف کا میا ب رہا طالبا ن نیٹ ورک کے خلاف کا روائی کی کو ششوں کو سر اہا ہے اور مز ید تعا ون کی یقین دہا نی کر وائی ہے فو ج کے سر براہ کا کہنا تھا کہ آپر یشن اپنی کا میا بی کی طر ف گا مز ن ہے امر یکی سینٹ کے ممبرا ن نے پا ک فو ج کی کا وشوں کو نیگ شگون قر ار دیا ہے اور پا ک فو ج نے طالبا ن کما نڈ اینڈ کنٹر ول کو مکمل تبا ہ کر دیا ہے پا کستان کے ساتھ طو یل المعیاد ہر قسم کے تعا ون کی شر کت داری جا ری رکھنا چا ہتا ہے آرمی چیف نے امر یکہ میں تعینا ت پا کستانی سفیر جلیل عبا س و دیگر سے بھی ملا قا ت کی پا کستان ملٹر ی کے اقداما ت کو امر یکہ میں اچھی نگا ہ سے دیکھا جا تا ہے کمیٹی کے ارکا ن نے پا کستان فو ج کے شما لی و جنو بی وزیر ستان میں جا ری آپر یشن کی تعر یف کی ایک اور اہم ایشو جس پر جنر ل راحیل شر یف نے امر یکی سینٹ کے ممبرا ن کو آگا ہ کیا وہ یہ کہ بھا رت کے ایک بار پھر خطہ میں اجا رہ داری قا ئم کر نے کی کو شش اور بار بار اقوام متحد ہ اور انٹر نشینل قوانین کی خلاف ورزی کا ذکر کیا گیا تاہم امر یکہ کی اس وقت بھا رت میں ذاتی دلچسپی ہے وہ اپنے بز نس پا رٹنر کو کبھی بھی بر ے کا م اور خصو صا پا کستان کے ساتھ در اندازی سے نہیں روکتا کیو نکہ اس کے بھا رت کے ساتھ مفا دات وابسطہ ہیں بھا رت جس کی آبادی برصغیر میں چین کے بعد سب سے زیا دہ ہے اور امر یکی کی مصنو عا ت کی منڈی سمجھا جا تا ہے امر یکہ بھارت کو اس کے اندورنی معا ملات سمجھ کر مداخلت سے گر یز کر رہا ہے حا لا نکہ جب بھا رت کار گل جیسے مسلے میں جب اپنی غلطی کی وجہ سے جنگ میں جب الجھ تھا تو یہی امر یکہ پا کستان کی قیا دت سمیت فو ج کما ن کو پر یشر ایز کر تا تھا کیو نکہ اس وقت بھا رت کی فوج کو سخت مشکلات ونقصا نات ہو رہے تھے امر یکہ کو اس وقت اسے اندورنی معاملا ت نظر نہیں آتے تھے اصل میں پا کستان کے دوست بھی دشمنی کا کر دار ادا کر رہے ہیں بات سادہ سی ہے اگر بھا رت اپنی ہٹ دھر می ختم نہیں کر تا تو اس کا کو ئی پر امن حل نظر نہیں آتا ایک طر ف امر یکہ کی جھنگ پا کستان اپنے ملک میں لڑ رہا ہے جس کے لیے لا کھوں جا نیں قر با ن ہو چکی پا کستانی سر زمین خو ن سے سر خ ہو چکی ہے لیکن امر یکہ ہر بار ہم سے نا راض اور ڈو مور کی رٹ لگا ئے رہتا ہے قر ضے بھی اس کی رضا مند ی سے آئی ایم ایف ،ورلڈ بینک سے پا کستان کو ملتے ہیں دوسرا جب وہ چا ہتا ہے پا کستان پر پا بند یاں دہشتگر دی اور سپر پا ور کی حثیت سے لگا دیتا ہے کہ پا کستان دہشتگر دی کے معا ملا ت میں امر یکہ سے تعا و ن نہیں کر تا اور دسر ی طر ف ہما رے پڑ وسی اور ازلی دشمن بھا رت کو ان کے کر توں اور خا ص طور پر بار بار بارڈر سیزیز فائر کی خلاف ورزی سے نہیں روکتا اور پا کستان جب اپنا دفا ع میں کا روائی کر تا ہے تو اس وقت امر یکہ کو بھی انٹر نیشنل قوانین اور اقوا م متحد ہ کی قر دادوں کی سٹور ی یا د آجا تی ہے ،خطہ میں توازن بر قرار رکھنے کے لیے امر یکہ بہا در کو بھا رت کو برابری کی سطح لا نا ہو گا کشمیر سمیت سرحد ی حدود پر سیزیز فائر کو بین الا قوامی اور اقوام متحدہ کی قر دادوں ذریعے حل کر نا اب نہ صر ف پا کستان بلکہ بھا رت کے لیے بھی نہا یت ضرور ی ہو گیا ہے امر یکہ کو اب مز ید پا کستان سے ڈو مور کی رٹ ختم کر دینا ہو گئی پا کستا نی وزیر اعظم اب جی حضو ری امر یکہ کی چھوڑ کر امر یکہ کو بھا رت کی اشتعال انگیز افغا نستا ن ،بلو چستان ،سرحد وں پر بھا رتی جا رحیت کو رکوا نے اور تصفیہ طلب مسائل بھا رت مسئلہ کشمیر سمیت حل کروانے پر تو جہ دے-
Dr Imtiaz Ali Awan
About the Author: Dr Imtiaz Ali Awan Read More Articles by Dr Imtiaz Ali Awan: 13 Articles with 8306 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.