گوگل کے نائب صدر کی چھلانگ٬ ورلڈ ریکارڈ قائم

حال ہی میں انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کے سینئر نائب صدر ایلن اوسٹیس نے 1 لاکھ 35 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔
 

image


57 سالہ ایلن خلاء کے کنارے سے ہیلیم گیس سے بھرے ہوئے غبارے پر سوار ہوئے اور کافی فاصلہ طے کرنے کے بعد ایک پیراشوٹ کے ذریعے نیو میکسکو ائیرپورٹ پر اترے-

یاد رہے کہ نیو میکسکو کا مذکورہ ائیر پورٹ غیر فعال ہے جبکہ ایلن نے اس کے رن وے پر کامیاب لینڈنگ کی۔
 

image

یہ خلائی سفر درحقیقت گوگل کے ایک مشن کا حصہ ہے- اس مشن میں گوگل گزشتہ چند سالوں سے زمین سے بیس میل کی اونچائی تک انسانی رسائی کے منصوبے پر کام کر رہا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

One of Google's most senior executive's has broken Felix Baumgartner's record for the highest parachute jump in history. Alan Eustace, 57, a senior vice president of Knowledge at Google, was this morning lifted by a balloon filled with 35,000 cubic feet of helium, from an aandoned runway at an airport in New Mexico.