تبدیلی آ نہیں رہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تبدیلی آ گئی ہے!

کہتے ہیں کہ محنت رائیگاں نہیں جاتی۔ ہمیں تو اس بات کا یقین ہے لیکن اس بات کا اندازہ آج مسلم لیگ نواز گروپ اور پاکستان پیپلز پارٹی کو بھی خوب ہو گیا ہوگا۔ مبارک باد کے مستحق ہیں پی آئی اے میں سفر کرنے والے پاکستانی مسافر جنہوں نے اپنی خاطر جہاز کو لیٹ کروانے پر ایک سینیٹر کو جہاز میں سوار ہی نہیں ہونے دیا اور ایک ممبر اسمبلی کو ان کی سیٹ سے اٹھوا کر جہاز سے اتار دیا۔ ساتھ ان کو کھری کھری بھی سنائیں۔ یہ ثمر ہے عمران خان کی محنت کا ۔ ۔ ۔ بہت مبارک ہو عمران آپ کو اور پوری قوم کو۔

کبھی نہ ڈرو
ظلم سے اور زیادتی
برداشت نہ کرو
Dr. Riaz Ahmed
About the Author: Dr. Riaz Ahmed Read More Articles by Dr. Riaz Ahmed: 53 Articles with 40807 views https://www.facebook.com/pages/BazmeRiaz/661579963854895
انسان کی تحریر اس کی پہچان ہوتی ہےاس لِنک کو وزٹ کرکے بھی آپ مجھ کو جان سکتے ہیں۔ویسےکراچی
.. View More