انسانی زندگی کی اکاؤنٹنگ

انسانی زندگی کی اکاؤنٹنگ بنیادوں پر مرتب کی گئی ایک اچھی بیلنس شیٹ

ہمارا دماغ ہمارا اوپننگ بیلنس
ہماری موت ہمارا کلوزنگ بیلنس
تعصب کی بنیاد پر استوار نظریات ہمارے قرضے اور لائبلیٹیز
ہمارے مثبت تخلیقی کام ہمارے اثاثہ جات
ہمارا دل ہمارا موجودہ اثاثہ
ہماری روح ہمارا فکسڈ اثاثہ
دماغ ہمارا فکسڈ ڈیپوزٹ
ہمارا سوچنا ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ
کامیابی ہمارا خزانہ یا کیپیٹل
کردار اور اخلاق ہمارا اسٹاک ان ٹریڈ
دوست ہمارے جنرل ریزروز
اقدار اور برتاؤ ہماری گڈ ول
صبر و تحمل ہمارا کمایا ہوا انٹرسٹ
محبت ہمارا ڈویڈنڈ
بچے ہمارے بونس ایشوڈ
تعلیم ہماری برانڈ اور پہچان
معلومات ہماری سرمایہ کاری یا انویسمنٹ
تجربہ ہمارا پریمیم اکاؤنٹ
مقصد ہمارا اپنی بیلنس شیٹ کو ٹیلی کرنا ٹھیک ٹھیک انداز سے
اور منزل ہماری جیتنا بہترین اکاؤنٹ ہولڈر کا ایوارڈ اپنے پیدا کرنے والے کی طرف سے
M. Furqan Hanif
About the Author: M. Furqan Hanif Read More Articles by M. Furqan Hanif: 448 Articles with 494552 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.