قدیم ہوٹل دھماکہ خیز مواد سے گرا دیا گیا٬ ویڈیو

امریکی ریاست نیویارک میں واقع سو برس پرانی عمارت دھماکہ خیز مواد کے ذریعے صرف چند سیکنڈز میں زمین بوس کردی گئی ہے۔
 

image


بنیادی طور پر یہ البانی شہر میں واقع ولنگڈن ہوٹل کی 11 منزلہ عمارت تھی اور مسمار کرنے سے قبل شاندار آتشبازی کا اہتمام بھی کیا گیا-

دلچسپ بات یہ ہے کہ پٹاخوں کے ساتھ رنگارنگ روشنیوں اور دھوئیں کے بادلوں نے ماحول کو مزید دلکش اور حسین بنا دیا۔
 

image

اس عمارت کو زمین بوس کرنے کا مقصد اس مقام پر 6 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی لاگت سے نیا کنونشن سینٹر تعمیر کرنا ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

An 11-story hotel dating to the 1920s was demolished Saturday to make way for a new $66 million convention center in New York's capital. Fireworks exploded and crowds cheered as the Wellington Hotel Annex disappeared into a cloud of beige dust.