کیسی آزادی مبارک

جس آزاد ملک میں ڈرون حملوں میں ھزاروں بے گناہ شھری شھید ھو جائے
جس آزاد ملک میں ملک کی بیٹی عافیہ صدیقی کو ڈالروں کے عوض بیجھ دیا جائے
جس آزاد ملک میں ایمل کانسی کو اپنے ھی ملک سے پکڑ کر امریکہ کے حوالۂ کیا جائے
جس آزاد ملک میں سلالہ چیک پوسٹ پر غیرملکی جھازوں کی بمباری میں 24 آرمی کے جوان ھلاک ھو جائے
جس آزاد ملک میں دوسرے ملک کی فوجی ایبٹ آباد میں اپریشن کرکے واپس چلے جائے اور آزاد ملک کے آزاد ادارے اس سے بے خبرھو
جس آزاد ملک میں ریمنڈڈیوس دو افسران کو قتل کرگے گرفتار ھو جائے اور پھر ایک اشارے سے رھا ھو جائے
اگر یہ آزادی ھو
تو یہ آزادی آپ کو بھت بھت مبارک ھو
%%%کیسی آزادی مبارک%%%
.
پاکستان میں ھر روز امریکی ڈرون آزادانہ حملے کرتے ھیں۔ پھر کیسی آزادی؟؟؟
۔
ملک کی بیٹی عافیہ کفار کی قیدمیں ھے۔ پھرکیسی آزادی؟؟؟
۔
تقریبا 68 سال گزرنے کے باوجود ملک میں اسلامی قانون کی بجائےانگریز کا کالا قانون عدالتوں میں نافذ ھے۔ پھرکیسی آزادی؟؟
۔
برما اور غزہ میں یومیا 300 مسلمان کفار کے ھاتھوں شہید ھوتے ھیں۔ پھرکیساجشن آزادی؟؟
۔
بھارت ھر روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرکے دو چار افراد کوشہیدکرتا ھے۔ پھر کیسی آزادی؟؟
۔
کنجراور مراثی طبقہ اونچی اونچی آواز میں ناچ گانے سرعام کرتا ھے کوئی نہیں روکتا جبکہ علماتھوڑا سا سپیکر اونچا کر لیں تو پولیس تھانے لیجاکر بےعزت کرتی ھے۔ پھرکیسی آزادی؟؟
۔
کافرانہ لباس پھننےوالے اور نبی ص کی سنت داڑھی مدڈوانے والے مرد اور بےپردہ آوارہ خواتین مکمل آزاد وبےخطر ھیں
جبکہ سنت لباس میں ملبوس داڑھی والا مولوی یا باپردہ حیادار عورت ھر وقت خوف میں رھتے ھیں ۔ پھرکیسی آزادی؟؟؟؟
۔
فوج کے انڈیا اور امریکہ سے یارانے اور طالبان مجاھدین پربمباریاں۔ پھرکیسی آزادی؟۔؟
۔
ملک میں 15000 سےزائد علماومجاھدین خفیہ جیلوں میں قید ھیں بہت سے اذیت دیکرشھید کر دیے گئے ھیں۔ یہ کیسی جشن آزادی ھے؟؟؟؟
۔
ملک میں بجلی گیس نا پانی ھے۔ پھرکیسی آزادی ھے؟؟؟
۔
امریکہ 96 کروڑ ڈالر دیکر ھماری فوج سے قبائلی علاقوں میں ھزاروں دیندار قبائلی شھید کروا رھا ھے۔ یہ کیسی جشن آزادی ھے؟؟
۔
اقوام متحدہ کے حکم پر 5000 فوج عیسائیوں کی حفاظت کیلے کانگو چلی گئی ھے جبکہ مسلمانوں کی حفاظت کیلیے فوج برما وغزہ نہیں جا سکتی۔ پھرکیسا جشن آزادی؟؟؟
۔
ملک میں سکول کالجوں میں اسلامی نظام تعلیم کی بجائے یہودی لارڈمیکالے کا نظام تعلیم جاری ھے۔ پھرکیسی آزادی؟؟
۔
کشمیرچیچنیا برما بوسینیا افغانستان اور غزہ سمیت دنیا بھر میں مسلمان پس رھے ھیں۔ ھمارا جشن کس کام کا؟؟؟
۔
عراق وشام میں 2 سال میں شیعہ کافروں نے 8 لاکھ سنی توحیدی مسلمان شہید کر دیے ۔ پھرکیسا جشن آزادی ھے؟؟
۔
خدارا بیدار ھو جاؤ وطن کی پوجا کرنے کی بجائے ایک اللہ اور اسلام کو اپناؤ۔ امت مسلمہ ایک جسد کی مانند ھے۔
ABDUL SAMI KHAN SAMI
About the Author: ABDUL SAMI KHAN SAMI Read More Articles by ABDUL SAMI KHAN SAMI: 99 Articles with 104982 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.