ترکی: دو سروں والی حیرت انگیز ڈولفن

رواں ہفتے ترکی کے مغربی ساحل پر دو سروں کی حامل ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی ہے- یہ انوکھی ڈولفن لہروں پر بہتی ہوئی ترکی کے شہر ازمیر میں واقع ساحل پر آئی- دو سروں کی حامل اس مردہ ڈولفن کو ٹیگرل میرن نامی ایک اسپورٹس ٹیچر نے جب ساحل پر دیکھا تو پولیس کو اطلاع دی-

پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ڈولفن کو اپنی تحویل میں لے لیا جس کے بعد ڈولفن کے جائزے کے لیے اسے مقامی لیبارٹری منتقل کردیا گیا۔
 

image


ایک اندازے کے مطابق اس ڈولفن کی لمبائی 3.2 فٹ جبکہ اس کی عمر صرف ایک سال ہے۔

ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دو سروں والی اس ڈولفن کے ایک سر کی آنکھیں مکمل طور پر نہیں کھلتی تھیں۔
 

YOU MAY ALSO LIKE:

The body of a two-headed dolphin has washed up on a beach in Turkey this week. The conjoined corpse was seen floating onto the shore in Izmir on Turkey's west coast on Monday by sports teacher Tugrul Metin. The dead dolphin was believed to be a one-year-old calf measuring just 3.2ft in length.