دنیا کی بلند ترین کیبل کار سروس

بولیویا نے دنیا کی بلند ترین کیبل کار سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا۔
 

image


جنگ نیوز کے مطابق سطح سمندر سے 13 ہزار فٹ (4 ہزار میٹر) کی بلندی پر موجود یہ کیبل کار سروس بولیویا کے دو پہاڑی شہروں لا پاز اور ایل ایلٹو کے درمیان چلائی جارہی ہے۔

مسافروں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے 240ملین ڈالر کی لاگت سے ڈیزائن کیا گیا یہ کیبل کار پروجیکٹ فقط 24 منٹ میں شہریوں کو ایک سے دوسرے شہر پہنچائے گا۔
 

image

اس کیبل کار پروجیکٹ کی تینوں لائنز ایک گھنٹے میں تقریباً 18 ہزار مسافر ایک سے دوسری جگہ لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہیں جس کا کرایہ فقط ساڑھے تین بولیویانوز مقرر کیا گیا ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Through its tinted windows, the gleaming-red cabin affords passengers a spectacular view of the glacier-capped Andes mountains as it glides serenely out of Bolivia's administrative capital, La Paz, ascending almost 500m up to the cliff-edge city of El Alto – the world's highest major metropolis at an elevation of 4,150m.