ہزاروں سال پرانا ممی بنا ٹیڈی بئیر دریافت

کیا آپ یقین کریں گے کہ قدیم مصر میں صرف انسانوں یا بلیوں کو نہیں بلکہ ٹیدی بئیرز تک کو ممی بنا کر رکھا جاتا تھا؟ اگر نہیں تو پھر جان لیجیے کہ حال ہی میں ایک ایسی حیرت انگیز دریافت سامنے آگئی ہے-

دی نیوز ٹرائب کے مطابق ایک قدیم مصری مقبرے سے ایک 3 ہزار سال پرانا ممی بنا ٹیدی بئیر برآمد ہوا ہے جو اس طرز کی پہلی اور انوکھی دریافت ہے-
 

image


ماہرین کا ماننا ہے کہ قدیم مصری بادشاہ نہ صرف کھلونوں کو دن رات اپنے پاس رکھتے تھے بلکہ مرنے کے بعد بھی ان کا ساتھ چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوتے تھے-

یہ پہلی بار ہے کہ کوئی قدیم مصری ٹیڈی بلیر بالکل درست حالت میں دریافت ہوا ہے اور اسے لگسر کے قریب فرعون توتخ آمن کے اہرام کے قریب سے برآمد کیا گیا ہے-

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی دریافت بالکل انوکھی چیز ہے اور اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ قدیم مصری اس طرح کے ٹیڈی بئیرز کی عبادت کرتے تھے-
 

image

یہ ٹیڈی ایک ایسے تابوت سے برآمد ہوا ہے جیسا فرعون مصر اپنی لاشوں کو رکھنے کے لیے استعمال کرتے تھے-

اس دریافت شدہ ٹیڈی بئیر کو یکم سے 6 اپریل تک برطانوی میوزیم میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا-
YOU MAY ALSO LIKE:

Archaeologists unearthed a 3,000-year-old mummified teddy bear, believed to be the oldest in existence, at a tomb in Egypt. And it has led experts to believe the Ancient Egyptians not only cuddled up with the toys at night, but once worshipped their furry playthings.