خوبصورت دنیا کے حیرت انگیز مناظر

ہماری زمین ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت اور حسین ہے- اور اس پر انگنت ایسے دلکش مقامات اور مناظر موجود ہیں جنہیں بار بار دیکھنے کے باوجود بھی انسان ان کے سحر سے نہیں نکل سکتا- ایسے ہی چند پرکشش مقامات کی حیرت انگیز اور ناقابل یقین تصاویر آج ہم اپنے اس آرٹیکل کے ذریعے آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں-

 

image
یہ دلکش اور حسین منظر جاپان میں واقع ہٹاچی ( Hitachi ) پارک کا ہے-
 
image
الاسکا کے علاقے Juneau میں واقع برفانی غاریں جنہیں Mendenhall کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
Red Beach نامی یہ پرکشش مقام چین کے علاقے Panjin میں واقع ہے-
 
image
یہ دلچسپ منظر جاپان میں واقع ایک بانسوں کے جنگل کا ہے-
 
image
میکسیکو میں واقع Naica نامی غار ہے اور اس زیرِ زمین غار میں کرسٹل پایا جاتا ہے-
 
image
یہ پرکشش اور دلفریب منظر جرمنی کے بلیک فورسٹ کا ہے-
 
image
چین میں واقع چائے کے کھیت جن کا ترتیب وار ہونا ان کی خوبصورتی کا باعث ہے-
 
image
یہ بلند و بالا اور عجیب و غریب پہاڑ چین میں واقع ہیں اور انہیں Tianzi کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
قدرت کا یہ کمال امریکہ کی وادی Antelope میں دیکھا جاسکتا ہے-
 
image
آسٹریلیا کی جھیل کا یہ قدرتی رنگ خاص قسم کی الجی کی بدولت ہے۔ ڈرم میں نکالنے کے باوجود یہ رنگ نہیں بدلتا۔
 


VIEW PICTURE GALLERY
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Our planet is far more impressive than we could imagine. It has the power to build landscapes that amaze us even after seeing them a few times. In this article I have gathered pictures of places in our beautiful world that are simply amazing and must be seen. There are a few man made places that were too good to be left out.