دنیا کا سب سے کم عمر لیکچرار

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے دارالحکومت دھرا دھون سے تعلق رکھنے والے 13سالہ بچے کو دنیا کے سب سے کم عمر ترین لیکچرار کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق 13 سالہ امان رحمان نامی یہ بچہ 8 سال کی عمر میں بحیثیت پروفیسر ٹیچنگ کے شعبے سے منسلک ہوا لیکن اپنی چھوٹے قد کی وجہ سے اُسے کرسی پر کھڑے ہوکر بلیک بورڈ استعمال کرنا پڑتا تھا لہٰذا وہ تدریس سے علیحدہ ہوگیا۔
 

image

اب 13 سال کی عمر میں ایک بار پھر تدریس کیلئے میدان میں اُترنے والا امان رحمان آجکل اپنی سے دگنی عمر کے بچوں کو اینیمیشن پڑھاتا نظر آتا ہے جسے اس فیلڈ میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے بھی نوازا گیا ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Thirteen-year-old Aman Rehman is the world's youngest lecturer - teaching pupils more than twice his age. The teenager, from Dehradun, India, first took up work as a professor aged eight. Back then he was forced to stand on a chair so he could write on the whiteboard.