آپ بھی اپنے اسکول کے دنوں کی یادیں تازہ کریں

انسان کا سب سے اچھاگزرا ہوا وقت اُس کا بچپن ہوتا ہے۔ بچے دل کے صاف اور دنیاوی پریشانیوں سے پاک ہوتے ہیں،کہا جاتا ہے کہ بچے فرشتوں کا روپ ہوتے ہیں ۔ جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی ہے ویسے ویسے انسان کی ضروریات میں اضافہ ہونے لگاتا ہے ۔ بچپن کا ایک بڑا حصہ ہم اسکول جانے میں لگاتے ہیں اور وہ وقت ہماری یادوں کا ایک خاص حصہ ہوتا ہے، آئےے اپنے اسکول کی کچھ یادیں تازہ کریں ذیل میں دی گئی مختلف مماملک کے بچوں کی اسکول جاتے وقت کی تصاویر کو دیکھ کر۔
 

image
ریاض میں پہلے دن اسکو ل جاتی ہوئی لڑکیوں کی ایک تصویر جس میں وہ بہت خوش دیکھائی دے رہی ہیں۔
 
image
غزہ شہر میں واقع UNRWA کے اسکول کی ایک جھلک ۔
 
image
بریٹش انٹرنیشنل اسکول جو کہ قاہرہ مصر میں واقع ہے، کی ایک تصویر جس میں ایک بچہ اپنے اسکول بستا کھولتا ہوا دیکھائی دے رہا ہے۔
 
image
سوئٹزر لینڈ میں اسکول جاتے ہوئے ایک بچہ کی تصویر ۔
 
image
ہانگ کانگ میں ماں اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑتے وقت گلے سے لگا رہی ہے۔
 
image
ٹوکیو جاپان میں چھوٹے بچے خوشی خوشی اسکول میں داخل ہو رہے ہیں ۔
 
image
جنوبی کوریا کا ایک بچہ اسکول سے واپسی پر خوشی کا اظہار کرتا دیکھائی دے رہا ہے۔
 
image
وینزویلامیں اسکول جانے ک لئے چئیر لفٹ میںسفر کرتے ہوئے ایک بچہ کی تصویر۔
 
image
جنوبی افریقہ کے گاو ¿ں کے بچوں کے اسکول جاتے وقت کی ایک تصویر۔
 

image

 بڈاپسٹ ہنگری میں ایک بچہ اسکول جانے کے لئے بس میں سفر کرتا دیکھائی دے رہا ہے۔
 

image
منیلا میں بچے اسکول جانے کے لئے کشتی میں سفر کر رہے ہیں۔
 
image
کینیا میں باپ اپنے بچوں کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر اسکول لے جا رہا ہے۔
 
image
تھائی لینڈ کی ایک لڑکی جو گھر میں اپنے اسکول کا کام کرتی دیکھائی دے رہی ہے۔
 
image
میری لینڈ کی اسکول کے لئے تیار ہوتے ہوئے بچوں کی تصویر۔
 
image
انڈیا میں بارش میں بچوں کے اسکول جانے کی ایک تصویر ۔
 
image
پاکستان کے گاؤں کے اسکول کی بچی کی تصویر۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Man’s best elapsed time that it is his childhood. Children’s hearts are pure from all headaches of world it is said that kids are like angles. As time passes human needs increases. We spent our big time of our childhood in school and those were the best days of our childhood. Let’s remember those days.