زمین پر دوڑائیں یا آسمان پر اڑائیں

اب جلد ہی لوگ ٹریفک جام کے مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکیں گے کیونکہ ایک ایسی گاڑی تیار کر لی گئی ہے جو کہیں بھی پھنسنے کی صورت میں اڑا کر بھی اپنی منزل تک پہنچائی جاسکتی ہے-

سلواکیہ سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی نے ایک ایسی اڑنے والی گاڑی تیار کی ہے جو عام سڑکوں پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی مقام سے 2 سیٹوں والے جہاز کے روپ میں تبدیل ہو کر اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے-
 
image

اس گاڑی کو تیار کرنے والے اسٹیفن کلین اور جیورک واکیولک کی ٹیم ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ہم اس پروجیکٹ پر 1990 سے کام کر رہے تھے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

An incredible flying car has been developed to let drivers skip traffic jams and take to the skies. The vehicle can be driven on normal roads as well as being flown as a two-seater airplane, as it is able take off and land at any airport, 'opening the door to real door-to-door travel,' according to a Slovakian company.