ایک اہم نصیحت

ادب سے علم سمجھ میں آتا ہے- علم سے عمل صحیح ہوتا ہے- عمل سے حکمت ملتی ہے- حکمت سے زہد قائم ہوتا ہے- زہد سے دنیا متروک ہوتی ہے- اور دنیا کے ترک کرنے سے آخرت کی رغبت حاصل ہوتی ہے-اور آخرت کی رغبت حاصل ہونے سے الله کے نزدیک رتبہ حاصل ہوتا ہے- جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے
Farooq E Azam
About the Author: Farooq E Azam Read More Articles by Farooq E Azam: 14 Articles with 29294 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.