سونے سے بنے ٹوائلٹ پیپر

مضحکہ خیز چیزیں تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی مگر ایسی نہیں یعنی سونے سے بنے ٹوائلٹ پیپر-
 

image


 ایک آسٹریلین کمپنی نے 16 لاکھ ڈالر کی مالیت کے 22 قیراط سے تیار کردہ ٹوائلٹ فروخت کے لیے پیش کردیے ہیں-

ٹوائلٹ پیپر مین نامی اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ زرد ٹوائلٹ پیپر دنیا کے سب سے مہنگے ٹوائلٹ پیپر ہیں جو 100 فیصد قابل استعمال اور محفوظ ہیں-
 

image

فی الحال یہ مہنگے ترین ٹوائلٹ پیپر محدود تعداد میں دستیاب ہیں اور اس کا کوئی خریدار بھی سامنے نہیں آیا-
YOU MAY ALSO LIKE:

There seems to be no limit to the extremes people will go to show off their wealth. And now, for those who truly want to wow guests - or simply want to flush some excess money down the loo, there is...gold toilet paper.