ڈرونز کنٹرول ہوں گے اب میک اپ سے

اب گوگل گلاس یا سام سنگ کی اسمارٹ واچ کو بھول جائیں کیونکہ اب تو ٹیکنالوجی کا شاہکار ہوگا میک اپ کا سامان-
 

image


دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق ایک برازیلین کمپیوٹر سائنسدان نے موصلی مواد اور میک اپ کی اشیا جیسے آئی لائنر٬ نقلی پلکیں اور ناخنوں وغیرہ کو ملا کر ایسی ڈیوائسز تیار کی ہے جس کے ذریعے ڈرونز تک کو کنٹرول کیا جاسکے گا-

مثال کے طور پر اگر کوئی شخص اس ٹیکنالوجی کی حامل نقلی پلکوں کو آدھے سیکنڈ سے زائد دبا کر رکھے گا تو سنسرز کے ذریعے ایسا سرکٹ جو ڈرون موٹر کو کنٹرول کرسکے گا-
 

image

اسی طرح نقلی ناخنوں میں ایسے ٹیگز رکھے گئے ہیں جن کے ذریعے دروازے خودکار طریقے سے کھولے جاسکیں گے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Forget Google Glass or Samsung's latest smartwatch, the next trend in wearable technology is make-up. A Brazilian computer scientist has combined conductive materials and wireless tags with everyday beauty items including eyeshadow, eyeliner, false eyelashes and nails.