آئی فون کا پرستار٬ چاہت ہو تو ایسی

ایپل کا نیا آئی فون فائیو ایس 20 ستمبر کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا مگر جی ایک شخص تو ابھی سے اسے خریدنے کے لیے قطار میں لگ گیا ہے-
 

image


دی نیوز ٹرائب کے مطابق جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں آئی فون کا دیوانہ ایک شخص 7 روز قبل ہی ایپل اسٹور کے سامنے کھڑا ہوگیا ہے تاکہ فروخت شروع ہوتے ہی وہ سب سے پہلے اسے خرید سکے-

وہ نہیں چاہتا کہ 20 ستمبر کو وہ لوگوں کی قطار میں بہت پیچھے رہ کر اپنے پسندیدہ اسمارٹ فون سے محروم ہوجائے- اس شخص کے بقول میں فون کی خریداری یہی کھڑا رہوں گا اور خوشی کی بات یہ ہے کہ میں سب سے آگے موجود ہوں-
 

image

اب وہ فائیو ایس خریدتا ہے یا فائیو سی مگر وہ یہاں سے واپس جانے کے لیے تیار نہیں-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

We went over this in depth last week, but it's worth a stern reminder: There is no good reason to stand in line for the iPhone. None. Unless you are Steve Wozniak, and even then it's dicey. If you want a new iPhone, just order it online and have it delivered to your door like a normal human being. Or just go to an AT&T or Verizon store in the afternoon after the initial rush. Don't. Stand. In. Line.