کمسن بچیوں کا خطرناک کرتب٬ ورلڈ ریکارڈ قائم

برطانیہ کی دو نو سالہ بچیوں نے طیاروں کے پروں پر دوران پرواز کرتب دکھا کر سب کو حیران کردیا۔۔۔ دونوں نے دنیا کی سب سے کم عمر 'ونگ واکر' ہونے کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔۔
 

image


سما نیوز کے مطابق لندن کی نو سالہ دو کزنز 'روز پاؤل' اور 'فلیم بریور' نے 'گلاؤسسیٹشائر' کی فضاؤں میں ونگ واکنگ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔۔۔۔۔ اتنی چھوٹی بچیوں کو اتنا خطرناک کرتب کرتے ہوئے ذرا سی بھی پریشانی محسوس نہ ہوئی۔۔۔ مگر دیکھنے والوں کی سانسیں تو بے ترتیب ہوگئیں۔۔-
 

image

یہ طیارے بھی دونوں کے دادا کی ملکیت ہیں اور یہ بچیاں بھی ونگ واکرز کی تیسری پیڑی سے ہیں۔۔۔۔ تیز ہواؤں کی سیر کا جنون ان کے خون میں شامل ہے۔۔
 

image

اس حیرت انگیز پرواز کے بعد بچیوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس کرتب کا مقصد خیراتی ادارے کیلئے پیسہ اکٹھا کرنا اور عالمی ریکارڈ قائم کرنا تھا۔
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Reaching speeds of up to 100mph and flying only yards apart, these breaktaking photographs show how two nine-year-old girls today became the world’s youngest formation wingwalkers. Rose Powell, of Wandsworth, south-west London, and Flame Brewer, of Kensal Rise, north-west London, took to the skies on two of their grandfather’s vintage biplanes over Gloucestershire.