ہندوستان والوں یاد رکھنا

 نئی نوزائیدہ حکومت مشکل میں پھنس گی ایسے نازک موڑ پر جب ملک میں دہشت گردی کا عروج توانائی کا سنگین بحران تو دوسری جانب اب پاک بھارت کشیدگی کا آغاز ہوگیا پاک بھارت کشیدگی ایسے موقع پر ہوئی جب ہمارے وزیراعظم میاں نواز شریف صاحب بھارت سے تعلقات کو فروغ دینے پر کوشاں ہیں بھارت نے کشیدگی کا آغاز خود کیا اور ایک ماہ میں معتدد بار لائن آف کنڑول کی خلاف ورزیاں کرچکا ہے اور لائن آف کنڑول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں بھارت نے اپنے پانچ فوجیوں کی ہلاکت کا سارا الزام ‏‎(ISPR)‎‏ کے سر دے مارا جبکہ آئی ایس آئی سختی کے ساتھ بھارت کے اس الزام کو مسترد کرچکی ہے-

بھارت اور اس کے میڈیا نے پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ شروع کردیا پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی جنگی جنون نے زمانہ جاہلت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے پاک ہائی کمیشن پر انتہاہ پسند ہندوں کا حملہ دوستی بس پر حملہ کیا لائن آف کنڑول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک جوان کو شہید کیا اور اوپر سے مزید پاکستان کے خلاف زہر اگلا جارہا ہے -

پانچ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف خود بھارتی وزیر داخلا کرچکے ہیں کہ انہیں پاک آرمی نے نہیں وہاں کے مقامی افراد نےمارا ہیں ممبئی حملے کا بھانڈا خود بھارتی اسمبلی کے رکن نے پھوڑ دیا تو بات صاف ظاہر ہیں کہ بھارت اور اسکا میڈیا ایک نمبر کا جھوٹا اور چار سو بیس ہیں-

لیکن مجھے تعجب ہیں نواز شریف صاحب پر جو ایسے حالات میں بھارت سے دوستی کے خواہشمند ہیں اور بھارت اپنے جنگی جنون میں اضافہ کررہا ہیں اور نواز شریف دوستی کے گیت گارہے ہیں -

تو اب بھارت بھی یاد رکھے کہ پاکستانی اعوام اور فوج نے چوڑیاں نہیں پہن رکھی یہ اٹھارہ کروڑ چالیس لاکھ اعوام اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑی ہیں ہم نے یہ ایٹم بم کوئی شب برات پر یا جشن پر چلانے کے لیے نہیں بنا رکھے تیس 30 منٹ میں بھارت کو پانچ ہزار سال پیچھے دھکیل سکتے ہیں بھارت میں مندروں میں گنٹھیاں نہیں بج پائے گی نہ سو سال تک گھاس اگے گی ہم پہلے ہی زندگی موت کی کشمکش سے گزر رہے ہیں لہزا بھارت ہمیں نہ چھیڑے.

mohsin noor
About the Author: mohsin noor Read More Articles by mohsin noor: 273 Articles with 245015 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.