چین: سڑکوں پر کولنگ مشینیں نصب

چین میں شدید گرمی کے باعث چینی حکومت نے سڑکوں پر کولنگ سسٹم لگا کر شہریوں کو خوش کردیا ہے۔
 

image


جنگ نیوز کے مطابق چین کے سیاحتی علاقے چانگ شو میں جولائی میں نصب کی گئیں کولنگ مشینیں سیاحوں اور شہریوں کو سکون فراہم کرتی ہیں، ایک کلومیٹر میں 1500 مشینیں درختوں اور کھمبوں پر لگائی گئیں ہیں۔
 

image

یہ کولر چینی حکومت نے سیاحوں کو سہولت دینے کیلئے لگائے ہیں جس سے شہری بھی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

A new cooling system comprised of over 1,500 mist machines is helping tourists escape the summer heat in one of China's ancient towns. The machines became operational on Tuesday, in the Ancient Town of Changshou scenic spot in southwest China's Chongqing Municipality.