اغواﺀ کا باعث بننے والی مونچھیں

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی بزنس مین ملک عامر محمد خان آفریدی کو اپنی تیس انچ لمبی مونچھوں سے بہت لگاؤ ہے-
 

image


 ملک آفریدی روزانہ تیس منٹ اپنی مونچھوں کو دھوتے ہیں- اس کے بعد کنگھی کرتے اور انھیں تیل دے کر مخصوص انداز میں گھما کر اپنے ماتھے تک لے جاتے ہیں۔

ملک آفریدی کو اپنی مونچھوں کی وجہ سے اغوا بھی کیا گیا- اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں-
 

image

انھیں زبردستی بے گھر کر کے اپنے خاندان سے علحیدہ رہنے پر مجبور بھی کیا گیا -
YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistani businessman Malik Amir Mohammad Khan Afridi has been kidnapped, threatened with death, forcibly displaced and lives apart from his family: all because of his enormous moustache. Impeccably trimmed to 30 inches (76 centimetres), Afridi spends 30 minutes a day washing, combing, oiling and twirling his facial hair into two arches that reach to his forehead, defying gravity.