اُڑن طشتری نما گھر کی نیلامی میں امید سے کم بولی

امریکی ریاست ٹینسی (Tennessee) کے شہر چیٹانوگا (Chattanooga) میں مشہور اُڑن طشتری نما گھر کی نیلامی ایک لاکھ پینتس ہزار ڈالر 135000$ کے عوض فروخت ہوئی-

38 سالہ پرانہ یہ گھر چھ ستونوں پر کھڑا ہے جو کہ تین کمروں پر مشتمل ہے-

سنسناتی (Cincinnati) سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اس مکان کو خریدا ہے- حیران کن بات یہ ہے کہ اس گھر کی نیلامی میں کوئی خاطر خواہ بولی نہیں لگی جس کی لوگ توقع کر رہے تھے-


YOU MAY ALSO LIKE: