آنکھوں کا کام کریں گے اب کان

آپ نے synesthesia یا جسم کے کسی ایک حصے کا استعمال بدن کے دوسرے حصے پر کرنے کے بارے میں سنا ہوگا مگر کیا کبھی سوچا ہوگا کہ آنکھوں کا کام اب کان کریں گے۔

دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق ایسی انوکھی ڈیوائس تیار کرلی گئی ہے جس کے ذریعے نابینا افراد دنیا کو دیکھنے کا کام اپنے کانوں سے لے سکیں گے۔
 

image


برطانوی یونیورسٹی باتھ کے سائنسدانوں نے یہ ڈیوائس تیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ذریعے دماغ کو ایسی تربیت دی جاسکتی ہے کہ وہ ذہنی تصاویر کو کانوں کے ذریعے حقیقی شکل میں نابینا افراد کو دکھا دے گی۔

یہ ڈیوائس چیزوں کی آواز کو سن کر اسے نابینا افراد کو دکھائے گی۔

اس سلسلے میں کئی تجربات بھی کئے جاچکے ہیں اور لوگوں کو آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر چیزوں کی شناخت کرائی گئی ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Maybe you’ve heard of synesthesia, the conflation of one sense or body part with another — not a word that tumbles from the tongue in casual conversation. It comes from the transliterated Greek words syn, “together” and aisthesis, “perception.”