فون کرنے کی صلاحیت والی پہلی اسمارٹ واچ

بھارت میں طالبعلموں کے ایک گروپ نے ایپل، گوگل اور سونی جیسی بڑی کمپنیوں کو پچھاڑتے ہوئے دنیا کی پہلی ایسی اسمارٹ واچ متعارف کرا دی جس سے کسی کو بھی فون یا ایس ایم ایس کیا جاسکے گا۔

اس کے علاوہ یہ گھڑی بلیوٹوتھ، جی پی ایس، وائی وائی اور بلٹ ان کیمرے جیسے فیچرز سے بھی لیس ہے۔
 

image


گوگل کے آنڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم سے چلنے والی اس پہلی اسمارٹ واچ میں 16 جی بی تک ڈیٹا بھی محفوظ کیا جاسکتا ہے، جبکہ اس کی قیمت ڈیڑھ سو پاؤنڈز رکھی گئی ہے۔

اگرچہ سونی یا کچھ اور کمپنیوں کی گھڑیاں بھی موبائل فون سے کنکٹ ہوسکتی ہیں مگر Androidly نامی یہ گھڑی پہلی اسمارٹ واچ ہے جس سے فون پر بات بھی کی جاسکتی ہے۔
 

image

یہ اسمارٹ واچ 4 بھارتی طالبعلموں نے مل کر تیار کی ہے اور وہ اس پر کافی عرصے سے کام کررہے تھے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

A group of college students from India - including a designer who is just 17 years old - has beaten the likes of Apple, Google and Sony to launch the world's first fully-featured smartwatch. Called Androidly, the device comes with Bluetooth, GPS, Wi-Fi and a camera built-in.