نہ تم جانو نہ ہم

وطن عزیز میں کیا کیا ہورہا ہے نہ تم جانو نہ ہم
بجلی آتی نہیں پنکھا چلتا نہیں پانی آتا نہیں نلکا بہتا نہیں کیوں آتا ہے بل کیوں دھٹرکتا ہے دل
نہ تم جانو نہ ہم
روٹی پکتی نہیں سالن بنتا نہیں کھانا ملتا نہیں گیس آتی نہیں کیوں آتا ہے بل کیوں دھٹرکتا ہے دل نہ تم جانوں نہ ہم
شور مچتا ہے پر کوئی سنتا نہیں اجلاس ہوتے ہیں بیان دیتے ہیں پر عمل کچھ ہوتا نہیں
نہ تم جانو نہ ہم
سی این جی ملتی نہیں گاڑی چلتی نہیں کیا فائدہ سی این جی کا نہ تم جانو نہ ہم
‏ پٹرول بن گیا نواب قیمتیں کرتی ہیں آسمان سے باتیں ہر ماہ بڑھتی ہے کیوں قیمتیں پٹرول کی نہ تم جانو نہ ہم
روز چلتی ہے گولیاں روز پٹھتے ہیں بم روز مرتے ہیں لوگ
نہ تم جانو نہ ہم
وزیراعظم ناکام انتظامیاں قانون سب بے بس رہتے ہیں کیوں
نہ تم جانو نہ ہم
‏ نوکری ملتی نہیں رشوت چلتی ہیں ہر جگہ میرٹ کا قتل ہوتا ہے ہر جگہ کیوں لیتے ہیں اینٹرویوز
کچھ ہوتا نہیں کچھ ملتا نہیں
نہ تم جانوں نہ ہم
کیوں کاٹتے ہیں مچھر رات میں کیوں دن کو ستاتی ہے مکھیاں
نہ تم جانو نہ ہم
نیند آتی نہیں چین ملتا نہیں
کب ملے گی نجات اس غزب ناک عزاب سے
نہ تم جانو نہ ہم
کیوں ملتی ہیں ہمیں یہ سزا

نہ تم جانو نہ ہم
نہ تم جانو نہ ہم

mohsin noor
About the Author: mohsin noor Read More Articles by mohsin noor: 273 Articles with 245457 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.