عورت مرد کی دشمن نہیں

عورت مرد کی دشمن نہیں بلک عورت گھر سنبھالتی ہے اور مرد باہر نکلتا ہے عورت سے گھر بنتا ہے عورت سے گھر کی دیواریں مضبوط رہتی ہیں عورت سے گھر روشن رہتا ہے عورت نہ ہو تو گھر ویران لگتا ہے عورت کے بغییر مرد ادھورا ہے عورت نہ ہو تو مرد کیلیے گھر چلانا مشکل ہے عورت مرد کی زندگی سے چلی جائے تو مرد ٹوٹ جاتا ہے یہ میں نے اسلیے لکھا کہ عورت کے بغیر میں نے ایک گھر ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے شکریہ
Khalid Hussain
About the Author: Khalid Hussain Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.