پاکستان 15 سال بعد دوبارہ ایشین چمپئین

پاکستان نمبر ون اسکواش پلئیر عامر اطلس خان پندرہ سال بعد پاکستان کو دوبارہ ایشین چیمپیئن بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے مصحف اسکواش کمپلیکس میں جاری ایشین اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں عامر اطلس نے کویت کو عبداللہ المزائن کو گیارہ نو، گیارہ تین اور گیارہ آٹھ سے شکست دے کر ایشین اسکوز کا ٹائٹل جیتا۔
 

image


اس موقع پر ایشین چیمپیئن عامر اطلس خان کا کہنا تھا کہ پندرہ سال بعد پاکستان کو دوبارہ ایشین چیمپیئن بنانے پر فخر محسوس کر رہا ہوں، امید ہے کہ ایشین چیمپیئن بن جانے کے بعد اسکواش فیڈریشن اور حکومت مالی معاونت کرے گی-

عامر اطلس نے مزید کہا کہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے فیڈریشن سے مالی معاونت نہیں مل رہی۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan`s top seeded player, Aamir Atlas Khan won the Asian Squash individual championship for the first time in 14 years when he beat Kuwait`s Abdullah Al Mezayan in straight sets in Islamabad. Pakistan had last won the Asian individual title in 1998, but since then has only been able to win the Asian team title in the last Asiad.