گستاخانہ فلم امریکہ کی مذہبی دہشت گردی

عا لم اسلا م ایک مر تبہ پھر بے چینی اور اضطرا ب کی کیفیت سے گز ر رہا ہے ،مسلما ن خوا ہ دنیا کے کسی بھی حصے سے تعلق رکھتا ہو چا ہے عر ب ہو یا عجم ،شما ل ،جنو ب ،مشر ق ، مغرب ہر جگہ کا مسلما ن سخت ذہنی اذیت سے گز ر رہا ہے اسلا م دشمنو ں نے ایک مر تبہ پھر اپنے بغض اور خبث با طن کا اظہا ر ایک گستا خا نہ فلم کے ذریعہ کر دیا ہے۔

دنیا آ پ ﷺ کی نا مو س کیلئے اپنی جا نو ں کو قر با ن کر نے وا لے جا نثا رو ں سے بھر ی پڑ ی ہیں ۔گزشتہ سا ل نا ئن الیو ن کے مو قع پر امریکہ میں ملعو ن پا دری ٹیری جو نز نے قر آ ن کریم کے نسخو ں کو جلا نے کا اعلا ن کر کے اہل ایما ن کا امتحا ن لینا چا ہا تھا اور پھر دنیا بھر میں اس کی اس نا پا ک جسا رت کے خلا ف مسلما نو ں نے عا لمی سطح پر اپنا احتجا ج نو ٹ کر وا یا تھا لیکن یہ ملعو ن ٹیری جو نز اپنی حر کتو ں سے با ز نہیں آ یا ،اور یہو دیو ں نے طو یل منصو بہ بند ی کے بعد ایک مر تبہ پھر مذ ہبی دہشت گر دی کر تے ہو ئے گستا خا نہ فلم کے ذریعہ مسلما نو ں کی رُو ح کو زخمی کیا ہے اور مسلما ن ان کی اس نا پا ک حر کت کے خلا ف احتجا ج کیلئے میدا ن میں نکل آ ئے ہیں ،لیبیا اور یمن میں مشتعل مظا ہرین نے امریکی سفا ر تخا نو ں پر دھا وا بھو ل دیا اور لیبیا جہا ں معمر قذا فی کی المنا ک شہا دت کے بعد امریکہ نے یہ سمجھ لیا تھا کہ اب لیبیا کی سر زمین پر اس سے ٹکرا نے وا لا کو ئی نہیں رہا لیکن حا لیہ پر تشدد مظا ہرو ں نے امریکہ کی اس سو چ کو غلط ثا بت کر دیا ہے اور لیبیا کے غیرت مند مسلما ن مظا ہرین نے نہ صرف یہ کہ گستا خا نہ فلم کے خلا ف بھر پو ر مظا ہرے کئے بلکہ امریکی سفا رتخا نے میں مو جو د امریکی سفیر کو بھی مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا ۔

ہر زی شعو ر شخص بخو بی جا نتا ہے کہ امریکہ کے وائٹ ہا ﺅ س پر یہو دیو ں کا مکمل قبضہ ہے اور یہو دی جو چا ہتے ہیں وہی ہو تا ہے امریکہ میں بر سر اقتدار آ نے وا لا ہر صدر اسرا ئیل نوا ز ہو تا ہے اور اگر کو ئی اسرا ئیل نوا ز نہیں ہو گا تو وہ امریکہ کے قصر صدا رت کا مکین اور صدا رت کے منصب پر بر اجما ن نہیں ہو سکتا ،اور ہر امریکی صدکو صہو نی پا لیسیو ں کے تحت ہی اپنی مد ت صدا رت مکمل کر نی ہو تی ہے، امریکہ میں صدا رتی انتخا ب کا مر حلہ قریب ہے اور اس دفعہ انتخا بی میدا ن میں جو مد مقا بل آ منے سا منے ہیں یعنی او با م اور میٹ رومنی ،یہ دو نو ں ہی یہو دیو ں کے غم خوا ر ہیں اور اسی امریکہ میں یہو دی سر ما یہ دارو ں اور صہو نی پا لیسی سا زو ں نے مشتر کہ طو ر پر گستا خا نہ فلم کے ذریعہ اہل اسلام کے ایما نی جذ با ت سے کھیلنے کی کو شش کی ہے اخبا ری اطلا عا ت کے مطا بق اس گستا خا نہ فلم کی تیا ری میں اسرا ئیل کی 100نما ئند ہ شخصیا ت نے رقو م فرا ہم کی ہیں ،مر کزی اطلا عا ت فلسطین کے مطا بق گستا خا نہ فلم کی تیا ری میں یہودی ”تا جر سا م با سیل“( جس کے پا س امریکہ اور اسرا ئیل دو نو ں کی شہریت ہے ) نے نہ صرف یہ کہ اس فلم میں ما لی معا ونت فرا ہم کی بلکہ فلم کا انگریزمسو دہ بھی خو د تحریر کیا ہے ، اس کے سا تھ اس فلم میں” 59“فنکارو ں اور” 45“ دو سرے افرا د نے پس کیمر ہ کا م کیا ہے، اسی طر ح امریکہ کا ملعو ن پا دری ” ٹیری جو نز“ بھی اس فلم کا اہم کر دار ہے ،یہ فلم گزشتہ سا ل مکمل کر دی گئی تھی اور اسے امریکہ میں ”ہالی ووڈ“ کے ایک تھیٹر میں چند لو گو ں کو دیکھا یا بھی گیا تھا تا ہم اسے منظر عا م پر نہیں آ نے دیا گیا تھا اور اس مرتبہ نا ئن الیو ن کے قریب دنو ں میں اسے منظر عا م پر لا یا گیا ،یہو دیو ں کی اس سا زش سے یہ با ت معلو م ہو تی ہے کہ ان نا پا ک حر کتو ں سے وہ یہ ثا بت کر نا چا ہتے ہیں کہ جس صلیبی جنگ کا آ غا ز صدر بش نے یہو دی ایما ءپر کیا تھا وہ اب بھی جا ری ہے لیکن اگر حقا ئق پر نظر ڈا لی جا ئے تو یہ با ت رو ز رو شن کی طر ح عیا ں ہے کہ اس جنگ میں امریکہ کو کو ئی کا میابی کا ملنا تو دور کی با ت وہ تا ریخی شکست سے دو چا ر ہو رہا ہے عرا ق اور افغا نستا ن میں وہ آ زا دی کی تحریکو ں کو کچلنے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکا ہے اور امریکیو ں کیلئے اپنے فو جیو ں کے تا بو ت وصو ل کر نا ان کی زند گی کا معمو ل بن چکا ہے ۔مسلما نو ں پر زبر دستی مسلط کی گئی جنگ میں وا ضح شکست کے بعد اب یہو دیو ں نے امریکہ کے ذریعہ گستا خا نہ فلم منظر عا م پر لا کر مذ ہبی دہشت گر دی کے ذریعہ مسلما نو ں کی اروا ح کو ز خمی کیا ہے ۔

گستا خا نہ فلم کے منظر عا م کے آ نے کے بعد چار دا نگ عا لم میں اس کے خلا ف احتجا ج کا سلسلہ درا ز ہو تا جا رہا ہے اور مسلما نو ں میں امریکہ کے خلا ف نفر ت بڑ ھتی جا رہی ہے اس صو رتحا ل سے امریکہ کے نمک خوا ر مسلم حکمرا ن سخت پریشا نی میں مبتلا ہیں کیو نکہ وہ نہ تو امریکہ کی نا را ضگی مو ل لے سکتے ہیں اور نہ ہی عوا می احتجا ج کا سامنا کر نے کی اخلا قی جر ا ت رکھتے ہیں پو ری دنیا کی طر ح و طن عزیز میں بھی گستا خا نہ فلم کے خلا ف احتجا ج جا ری ہے اور وقت گزر نے کے ساتھ ساتھ اس میں شد ت آ تی جا رہی ہے ۔وطن عزیز کی سب سے بڑی مذ ہبی و سیا سی جما عت ”جمعیة علما ءاسلا م“ کے سر برا ہ مو لا نا فضل الر حما ن نے گزشتہ جمعة المبا رک چو دہ ستمبر کو پو رے ملک میں یو م احتجا ج کی اپیل کی تھی جس کے بعد جمعة المبا ر ک کو ملک کے تما م بڑ ے شھرو ں میں احتجا ج کیا گیا اور پاکستا نی حکمرا نو ں سے گستا خا نہ فلم کے خلا ف مؤ ثر احتجا ج کا مطا لبہ کیا گیا ،اسی طر ح دیگر مذ ہبی جما عتو ں کی طرف سے بھی احتجا ج کا سلسلہ جا ری ہے جبکہ خا لص سیا سی جما عتیں گستا خا نہ فلم کے خلا ف احتجاج تو دو ر کی با ت وہ امریکی خو ش نو دی کیلئے تو ہین رسا لت کے قا نو ن میں تر میم کیلئے بھی آ ما دہ نظر آ تی ہے ۔

جمعیة علما ءاسلا م اور دیگر مذ ہبی جما عتو ں کی جا نب سے اتوا ر 16ستمبر کو ملک بھر میں گستا خا نہ فلم کے خلا ف احتجا جی مظا ہرے ہو ئے شھر کرا چی میں جمعیة علما ءاسلا م کا احتجا جی مظا ہرہ کرا چی پریس کلب میں ہوا جس سے جمعیة علما ءاسلا م کے مر کزی سیکریٹری جنر ل سنیٹر مو لانا عبد الغفو ر حید ری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اگر لیبیا میں احتجا جی مظا ہرین نے امریکی سفا رت خا نے پر حملہ کیا ہے اور اس سے نقصا ن ہوا ہے تو اس کی ذمہ دا ری بھی امریکہ پر عا ئد ہو تی ہے کہ اس کی جا نب سے ایسی دل آ زار فلم پر پہلے ہی پا بند ی لگا کر اس میں ملو ث لو گو ں کےخلا ف کیو ں کا رو ائی کیوں نہیں کی گئی اور مسلما نو ں کے جذ با ت مجرو ح کر نے کا سا ما ن کیو ںفراہم کیاگیا ؟اس احتجا جی مظا ہرے سے امیر کرا چی قا ری محمد عثما ن ،مو لا نا عبد الکریم عا بد ،مولا نا عمر صا دق ، مفتی فیض الحق ، اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔اسی روز شھر میں اور کئی جما عتو ں نے بھی اس نا پا ک جسا رت کے خلاف احتجا جی مظا ہرے کئے ،جبکہ” جمعیة علما ءاسلا م“ نے آ ئند ہ جمعہ گستا خا نہ فلم کے خلا ف احتجا جی مظا ہرو ں کا اعلا ن کر دیا ہے۔

یو ں محسو س ہو تا ہے کہ امریکہ اپنی دین دشمنی اور نسا نیت سو ز مظا لم کی وجہ سے اپنے منطقی انجا م سے دو چار ہو نے وا لا ہے اور یہو دیو ں کی ایما ءپر مسلما نو ں کے خلا ف کی جا نے وا لی کا ر وا ئیا ں خو د امریکہ اور اس کے حوا ریو ں کی تبا ہی اور بر با دی کا ذریعہ بن نے وا لی ہیں ۔
Qazi Ameen Ul Haq Azad
About the Author: Qazi Ameen Ul Haq Azad Read More Articles by Qazi Ameen Ul Haq Azad: 9 Articles with 7856 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.