پاکستان: حتف 4 میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے جوہری ہتھیار لیجانے کی صلاحیت کے حامل اور درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل حتف چہارم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حتف فور یا شاہین ون بیلسٹک میزائل اپنے ساتھ روایتی اور جوہری ہتھیار لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
 

image


اس سے پہلے بھارت نے انیس اپریل کو جوہری ہتھیار لے جانے والے بین البراعظمی بلسٹک میزائل اگنی پانچ کا تجربہ کیا ہے جس کی مار پانچ ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ ہے۔

پاکستان اور بھارت اکثر اس قسم کے تجربات کرتے رہتے ہیں۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan has successfully test-fired long-range Hatf IV (Shaheen 1A) ballistic missile in the Indian Ocean, Geo News reported Wednesday. According to Inter Services Public Relations (ISPR), the missile’s range and technical parameters have been improved while it is capable of carrying nuclear warhead.