یومِ یکجہتی کشمیر

پانچ فروری کو ملک بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے جس کا مقصد کشمیریوں کے ساتھ اس یکجہتی کا اظہار کرنا ہے کہ تحریکِ آزادی کشمیر کی جدوجہد میں ہر پاکستانی ان کے ساتھ اور شانہ بشانہ ہیں۔ مسلمانانِ جموں و کشمیر کی ہندوستان کے تسلط سے آزادی کی تحریک ١٩٨٨ کے انتخابی ڈھونگ کے بعد ایک نئے دور میں داخل ہوئی اور سیاسی جدوجھد کے ساتھہ ساتھہ عسکری ردِعمل بھی رونما ہوا۔
Rizwan Arshad
About the Author: Rizwan Arshad Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.