مصطفیٰ کمال

سید مصطفیٰ کمال نے جب سے کراچی کی نظامت سنبھالی ہے کراچی کا نقشہ بدل گیا ہے جگہ جگہ فلائی اور پکی روڈز پارکس سٹریٹ لائٹس سے پورے شہر کی جگ مگ کرتی گلیاں محلہ سڑکیں پانی کے مسائل پر قابوں سوریج کا مسلہ حل پیڈلسٹل بریج پہلی دفعہ کراچی کا پیسہ کراچی پر خرچ ہوا ہے

ہم کو فخر ہے کے مڈل کلاس پارٹی سے ایک ایسے ناظم نے جنم لیا ہے جس نے پوری دنیا میں اپنے لیے دوسرے نمبر جگہ بنائی اور اس طرح ویجن اوف الطاف حسین بھائی پر عمل کر کہ اپنی اور ایم کیو ایم کی عزت میں اضافہ کرایا


شاباش مصطفیٰ کمال
babar jamali
About the Author: babar jamali Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.