اضافی بوجھ

وزراء ہمارے یہاں رکھے جاتے ہیں یعنی عوام خدمت کے لیے ہوتے ہیں۔ مگر ہمارے وزراء ماشاءاللہ ہمارا خون چوسنا چاہتے ہیں۔ اگر ا ن وزراء کو عوام کی خدمت اتنا ہی شوق ہے تو جو سالانہ بجت میں اخراجات رکھے گئے ہیں تو اخراجات اس طرح ہوں کے کوئی اضافی بوجھ نہ پڑے۔
١۔ سالانہ ١٠ ارب بجت یے تو تقسیم ٢٤وزراء
٢۔ سالانہ ١٠ ارب بجت ہے تو تقسیم ٥٥ وزراء

تاکہ عوام اضافی بوجھ نہ پڑے۔
رائے دہجئے۔۔۔۔
Rana Asif Ismail
About the Author: Rana Asif Ismail Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.