بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی

بیمار معاشرہ

"مرید!میرا خیال ہے کہ اگر 1992 میں لندن میں مقیم دو پتروں کا بابا جان کرکٹ کپ نہ جیت کر آتا۔۔۔۔۔۔۔ تو شاید آج ہم کرکٹ کے بخار میں مبتلا نہ ہوتے۔۔۔۔۔بھارت سے مطلب دشمن سے ہار گیا۔۔۔!
"باباجی!سچ کہتے ہو پتر نوجوانوں کے جذبات مجروح کیے ہیں ۔۔۔۔تو سزا بنتی ہے ۔
"مرید!جی بالکل بابا جی آپ تو میرے دل کی بات جانتے ہیں کہ ان کو سزا ملنی چاہیے ۔۔۔اللہ اکبر
"باباجی!پتر ہر کردار کے پیچھے ایک کردار ہوتا ہے تو سزا تو بنتی ہے ۔۔۔۔تیاری کرو پتر ۔
"مرید!جی باباجی رات میرا ایک وکیل دوست کہہ رہا تھا کہ میرا دل کرتا ہے ایک درخواست لندن میں مقیم پتروں کے بابا جان کے خلاف میں بھی دے دوں کہ پاکستان میں کرکٹ کے مبتلا کرنے کی اصل وجہ یہ صاحب ہیں ۔
"باباجی!ہاں پتر سچ کہا ،تم بھی ایک درخواست دے دو کہ تمہیں نماز پڑھنے کے لیے وہ جانے نہیں دیتا ۔اور باباجی غصے سے اٹھ کر چلے گئے ۔

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 875 Articles with 459734 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More